...

ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی میں بین الصوبائی منشیات سپلائر یوسف گوٹھ بس ٹرمینل سے گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ

کراچی (تشکر نیوز کرائم رپورٹر ) ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راؤ کا کہنا تھا ضلع کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کی گئی جس میں بین الصوبائی منشیات سپلائر یوسف گوٹھ بس ٹرمینل سے گرفتار گرفتار ملزم اسامہ ولد عبدالمالک کے قبضہ سے 02 کلو افیوم برآمد گرفتار ملزم خاران بلوچستان سے پسنجر بس کے ذریعے کراچی پہنچا تھا۔ ایس ایس پی کیماڑی ملزم یوسف گوٹھ بس ٹرمینل گیٹ کے پاس کوئٹہ ہوٹل پر اظہر نامی منشیات ڈیلر کا انتظار کررہا تھا۔ عارف اسلم راؤ ملزم کی نشاندہی پر مذکورہ اظہر نامی منشیات ڈیلر کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.