آرمی چیف عاصم منیر سے کمانڈرسینٹ کام مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات باہمی اور پیشہ ورانہ دلچپسی کے امور اورتعاون پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر

WEB DESK TASHAKUR NEWS

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر سینٹ کام مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےکمانڈرسینٹ کام مائیکل ایرک کوریلا سےملاقات میں باہمی اور پیشہ ورانہ دلچپسی کےامور اورتعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

آئی ایس پی آر کےمطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور فوجی تربیتی امور زیر غور آئے،آرمی چیف نےسینٹ کام جوائنٹ آپریشنزسینٹر کادورہ کیا،پاک فوج اورسینیٹ کام کےدرمیان تربیتی رابطےبڑھانے پراتفاق کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!