صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

تشکر نیوز: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود ایک سال کے لیے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کردیے گئے۔

شمالی وزیرستان آپریشن، شدید فائرنگ کےتبادلےمیں دہشتگردرزاق ہلاک،آئی ایس پی آر

جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل ایک سال کے لیے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات ہوئے۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل سپریم کورٹ کے سابق جج ہیں۔

 

 

واضح رہے کہ صدر مملکت نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی ہے۔

55 / 100

One thought on “صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!