کراچی میں مضر صحت گٹکا ماوا سپلائی/فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

تشکر نیوز: کراچی کے علاقے تھانہ پیرآباد میں ویسٹ پولیس نے گٹکا ماوا کی سپلائی اور فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ضلع ویسٹ کے مطابق ملزم حفیظ الرحمٰن بگٹی کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ تیار شدہ مضر صحت گٹکا ماوا بورے میں بھر کر لے جا رہا تھا۔

پاکستان آرمی کی جانب سے عمر کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پولیس نے شاہی آباد کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم شیر اعظم عرف خان عرف چٹرمین ولد تاجیم خان کو حراست میں لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 105 عدد پڑیاں (تقریباً 7 کلوگرام) تیار گٹکا ماوا اور فروخت کی رقم برآمد ہوئی۔

 

 

ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

57 / 100

One thought on “کراچی میں مضر صحت گٹکا ماوا سپلائی/فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!