تشکور نیوز رپورٹنگ،
مختلف طریقوں سے ڈکیتی کی متعدد واردتوں میں ملوث ملزم گرفتار۔
ملزم رینٹ پر کار لیکر مختلف جگہوں سے شہریوں کو اٹھاتا تھا اور واردات کرکے فرار ہوجاتا تھا۔
ملزم شام میں رینٹ پر گاڑی لیکر مختلف جگہوں پر کھڑی کرتا تھا۔
ملزم ساد شہریوں کو جھانسہ دیکر رقم وصول کرکے فرار ہوجاتا تھا۔
ملزم بلیک میلنگ اور اسلحہ کے زور سمیت مختلف طریقوں سے وارداتیں کرکے فرار ہوجاتا تھا۔
ملزم شہریوں کو مختلف طریقوں سے حراساں کرکے واردات کرکے فرار ہوجاتا تھا۔
پولیس نے سی سی ٹیوی فوٹیج اور ٹیکنیکل بنیاد کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے مختلف ذراٸع سے ملزم کو واردات میں استعمالی گاڑی نمبر 194-BFQ وائٹ ہونڈا سٹی سمیت گرفتار کرلیا۔
واردتوں میں ملوث ملزم عدیل احمد ولد سعید احمد گرفتار۔
کراچی: گرفتار ملزم عدیل تھانہ بلوچ کالونی کے دو مقدمہ میں ملوث ہے۔
ملزم بلوچ کالونی سے مقدمہ الزام نمبر 455/23 U/S 397 اور مقدمہ الزام نمبر 458/23 U/C 382 میں مطلوب تھا۔
ملزم ڈفینس تھانہ کی حدود سے بھی مقدمہ میں مطلوب ہے۔
ملزم کیخلاف ضابطے کی کارواٸی عمل میں لاٸی جا رہی ہے مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان ضلع ایسٹ پولیس