رضویہ سوسائٹی: حیدری مسجد گولیمار کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کریمنلز کے درمیان مقابلہ، دو ملزمان گرفتار

ایس ایس پی سنٹرل کے مطابق، رضویہ سوسائٹی کی حدود حیدری مسجد گولیمار کے قریب پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ ہوا۔ پولیس مقابلے میں دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسٹریٹ کریمنل زخمی حالت میں گرفتار ہوا جبکہ اس کا ساتھی بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا۔

رضویہ سوسائٹی: حیدری مسجد گولیمار کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کریمنلز کے درمیان مقابلہ، دو ملزمان گرفتار

زخمی ملزم کی شناخت محمد فہیم ولد محمد بہادر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کا نام سراج احمد ولد حسین احمد ہے۔ ملزمان کے قبضے سے ایک 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، نقد رقم اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

محرم الحرام: کراچی اور اندرون سندھ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، رینجرز اور پولیس کا مشترکہ فلیگ مارچ

زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بلا ضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے۔ ملزمان کا ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے اور برآمد شدہ موٹر سائیکل کا ریکارڈ بھی جانچا جا رہا ہے۔

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PPM, PSP) کے مطابق، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

62 / 100

One thought on “رضویہ سوسائٹی: حیدری مسجد گولیمار کے قریب پولیس اور اسٹریٹ کریمنلز کے درمیان مقابلہ، دو ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!