اسکردو: پاک فوج نے سلمہ مسعود اور ڈچ کوہ پیما ریمرہینس رچرڈ کو ریسکیو کرلیا

پاک فوج نے پاکستانی کوہ پیما سلمہ مسعود اور ڈچ کوہ پیما ریمرہینس رچرڈ کو ریسکیو کرلیا۔

اسکردو: پاک فوج نے سلمہ مسعود اور ڈچ کوہ پیما ریمرہینس رچرڈ کو ریسکیو کرلیا

تفصیلات کے مطابق کوہ پیما سلمہ مسعود ایک روز پہلے براڈ پیک کو سر کرنے کے لیے روانہ ہوئیں تھیں، مہم جوئی کے دوران طبیعت خراب ہونے پر طبی امداد فراہم کرنے کی درخواست کی۔

ڈچ کوہ پیما کو بھی دوران مہم سانس لینے میں دشواری پیش آئی، جس پر پاک آرمی کو علاقے سے نکالنے کی درخواست کی۔ پاکستان آرمی نے انخلاء کیلئے درخواست موصول ہونے پر دونوں کوہ پیماؤں بزریعہ ہیلی کاپٹر ریسکیو کیا۔

پاک بحریہ کے سالانہ سیفٹی ریویو 2023 کا انعقاد

دونوں کوہ پیماؤں کو آرمی  ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل کر دیا گیا۔ دونوں کوہ پیماؤں نے فوری ایکشن لیکر بروقت ریسکیو کرنے پر پاک آرمی سے اظہار تشکر کیا۔

62 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!