کراچی میں کالے کوٹ والے بھی قانون شکن بن گئ

تشکور نیوز رپورٹنگ

 

 

کراچی:کراچی بار کے انتخابات کے نتائج آتے ہی وکلا کی ہلڑ باری محکمہ داخلہ کے احکامات روند ڈالے
چ
کراچی:ایف آئی آر زیر دفعہ 147، 148، 149 اور 337 کے تحت درج کی گئی، پولیس
کراچی:ایف آئی آر ایس ایچ او سٹی کورٹ ارشاد حسین تنیو کی مدعیت میں درج کی گئی ہے،
کراچی:کراچی بار کے انتخابات اور سیکیورٹی کے حوالے سے باہر سے بھی نفری آئی ہوئی تھی، ایف آئی آر
کراچی:میں نفری چیک کر رہا تھا کہ رات بارہ بجے کے قریب انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا، ایف آئی آر
کراچی:اس دوران خواتین سمیت 15 سے 20 وکلا نے ہوائی فائرنگ شروع کر دی، ایف آئی آر
کراچی:میں موقع پر پہنچا تو وکلا کا رش لگا ہوا تھا، ایف آئی آر
کراچی:فائرنگ کرنے والوں سے متعلق معلومات کی لیکن کچھ پتہ نہیں چل سکا، ایف آئی آر
کراچی:وکلا کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی، ایف آئی آر
کراچی:واقعہ کے حوالے سے اعلی افسران کو آگاہ کر دیا گیا ہے، ایف آئی آر
کراچی:سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ہوائی فائرنگ کرنے والے وکلا کے چہرے واضح ہونے کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے
کراچی:وائرل ویڈیو کے ذریعے ہوائی فائرنگ کرنے والے وکلا کی تلاش جاری ہے، پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!