جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، دبئی جانیوالے دو مسافروں سے ایک لاکھ سے زائد اماراتی درہم برآمد

تشکر نیوزـ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دبئی جانیوالے دو مسافروں سے ایک لاکھ سے زائد اماراتی درہم برآمد کرلیے۔ کسٹمز حکام کے مطابق، مسافر منتظر مہدی اور محمد کاشف پی آئی اے کی پرواز سے دبئی جا رہے تھے۔

سندھ پولیس میں 187 جعلی اہلکاروں کی بھرتی کا انکشاف، 55 افسران کے ڈومیسائل مشکوک

 

 

چیکنگ کے دوران مسافروں کے سامان سے درہم برآمد ہوئے۔ مسافروں کا کہنا تھا کہ وہ ویڈیو گرافی کے سامان کی خریداری کے لیے یہ رقم لے کر جا رہے تھے۔ تاہم، کسٹمز نے رقم تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

58 / 100

One thought on “جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، دبئی جانیوالے دو مسافروں سے ایک لاکھ سے زائد اماراتی درہم برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!