سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل نے کام روک دیا

سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے کام روکتے ہوئے آج سماعت کے لیے مقرر مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔

سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل نے کام روک دیا

سندھ ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں پی ایس 95 سے آزاد امیدوار راجا اظہر سمیت 4 امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہونا تھی۔

عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست: سیکریٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ میں نئے چیف جسٹس کی تقرری کے بعد ممکنہ طور پر نیا روسٹر جاری ہوگ، نئے روسٹر جاری ہونے کے بعد ہی موجودہ ٹربیونل کا کام جاری رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا

63 / 100

One thought on “سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل نے کام روک دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!