...

شہری بجلی کے بلوں کی ادائیگی کریں تو بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی، ترجمان کے الیکٹرک

 ترجمان کے الیکٹرک رانا عمران نے کہا کہ شہری بجلی کے بلوں کی ادائیگی کریں تو بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی۔

شہری بجلی کے بلوں کی ادائیگی کریں تو بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ شہر میں جہاں بجلی کی چوری ہے وہاں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، جبکہ اس وقت بجلی کی طلب و رسد میں کوئی فرق نہیں ہے۔

رانا عمران نے کہا کہ طلب کے حساب سے بجلی کی فراہمی ہے  تاہم کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی چوری کے باعث لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

وزیر اعظم کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار

اس وقت شہر میں بجلی کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ ساڑھے 7 گھنٹے سے 8 گھنٹے ہے، اس وقت میں بجلی کی طلب 3400 میگاواٹ اور اتنی ہی رسد ہے۔

62 / 100

One thought on “شہری بجلی کے بلوں کی ادائیگی کریں تو بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی، ترجمان کے الیکٹرک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.