...

انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل: پاکستان اور یو اے ای مدمقابل

ویب ڈیسک،

دبئی: اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.