حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

حجاج کرام کولےکرلاہورکی پہلی حج پرواز پہنچ گئی۔

سعودی ایئرکی پروازصبح نو بجے 354 سرکاری حجاج کرام کو لیکر پہنچی ہے،دوسری حج پرواز190 سرکاری کوٹے کے حجاج کرام کو لےکر ڈھائی بجے لاہور پہنچے گی۔

حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

 

تیسری حج پروازکی 120 حجاج کو لیکر رات آٹھ بجے لاہور آمد متوقع ہے،جدہ سے حجاج کی وطن واپسی کیلئےحج فلائٹ آپریشن 9 جولائی تک جاری  رہے گا۔

عیدالاضحی کے موقع پر سپاہی تیمور شہید کے لواحقین کا اظہار خیال

 

ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مدینہ منورہ سے آخری حج پرواز21 جولائی کو وطن واپس پہنچے گی۔

 

 

63 / 100

One thought on “حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!