گلوکار ملکو کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

گلوکار ملکو نے اپنا نام پرووشنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔

تشکر نیوز کے مطابق درخواست محمد اشرف عرف ملکو نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

گلوکار ملکو کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

 

گلوکار نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ ان کا نام مارچ 2024 کو پی این آئی ایل لسٹ میں ڈالا گیا ہے، ملکو نے برطانیہ میں میوزک کنسرٹ کے لیے جانا تھا، درخواستگزار کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔

سپریم کورٹ: الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت جاری

 

انہوں نے بتایا کہ میرا نام غیر قانونی طور پر پی این آئی ایل لسٹ میں ڈالا گیا ہے۔

 

 

گلوجار نے استدعا کی کہ عدالت درخواستگزار کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکالنے کا حکم دے۔

62 / 100

One thought on “گلوکار ملکو کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!