دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کو یقینی بنانے کے لیے ضلع ساؤتھ پولیس مصروف عمل

تشکر نیوز: دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کو یقینی بنانے کے لیے ضلع ساؤتھ پولیس مصروف عمل

عیدالاضحی پر آلائشیں اٹھانے کا مربوط آپریشن جاری: کمشنر کراچی

ایس ایس پی ساؤتھ کی ہدایت پر ساحل و درخشاں پولیس کی جانب سے ساحل سمندر پر ائے شہریوں کو پانی میں جانے سے روکا جا رہا ہے

سندھ حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد ہے لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ تفریح کے لیے ساحل سمندر کا رخ کرنے والے شہری پانی میں جانے سے کریں

 

 

 

68 / 100

One thought on “دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر عائد پابندی کو یقینی بنانے کے لیے ضلع ساؤتھ پولیس مصروف عمل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!