پنڈی میں زمین کے تنازع پر گدھی کے کان کاٹ دیے گئے

تشکر نیوز:  تھانہ روات کے علاقے میں گدھی کے دونوں کان کاٹنے کا واقعہ منظر عام پر آگیا۔

تشکرنیوز کے مطابق راولپنڈی میں شہری تنویر نے ملزم ارشد محمود پر گدھی کے کان کاٹنے کا الزام لگا دیا ہے، شہری کے مطابق راولپنڈی چار جون کو واقعہ پیش آیا ابھی تک اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ کے چکر کاٹ رہا ہوں، ملزم نے میری گدھی کے دونوں کان کاٹ دیے۔

کراچی: اینمل شیلٹر ہوم میں زیر علاج اونٹنی کی طبیعت سنبھلنے لگی

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ہوا ہے اس پر ابھی تفتیش کر رہے ہیں، مدعی اور ملزم دونوں کے آپس میں زمین کے کیسز بھی چل رہے ہیں۔

54 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!