آزاد کشمیر ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد شاعر احمد فرہاد رہا

تشکر نیوز: آزاد کشمیر ہائیکورٹ سے ضمانت ہونے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا۔

آزاد کشمیر ہائیکورٹ  نے احمد فرہاد کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی تھی۔

عید الاضحیٰ: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

احمد فرہاد گزشتہ ماہ اسلام آباد سے لاپتا ہوئے تھے جس کے بعد احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے ان کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

بعد ازاں  آزاد کشمیر پولیس نے ان کی گرفتاری ظاہر کی تھی۔

63 / 100

One thought on “آزاد کشمیر ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد شاعر احمد فرہاد رہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!