پشاور: الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد کردی گئی، اس کے علاوہ دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔

پشاور: الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

 

تشکر نیوز کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ بیچنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 21 سال سے کم عمر نوجوانوں کو فروخت کرنے بھی پابندی ہوگی، عوامی مقامات ، اور گاڑیوں پر ان اشیا کی تشہیر پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

ساہیوال: ٹیچنگ ہسپتال میں دھوئیں سے متاثرہ مزید 3 بچے جاں بحق، 10 ملازم گرفتار

 

ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

63 / 100

One thought on “پشاور: الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!