کراچی لیاری میں رینجرز اور ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی: گینگ وار کمانڈر سہیل احمد گرفتار

تشکر نیوز: اے این ایف نے پسنی میں بیرون ملک اسمگلنگ کیلئے چھپائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات اسمگلنگ کیخلاف کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن۔

آپریشن مکران کوسٹل لائن سے متصل چوڑ بندر کے علاقے میں کیا گیا۔ آپریشن منشیات اسمگلنگ میں ملوث گروہ کی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عمل میں لایا گیا۔

کراچی لیاری میں رینجرز اور ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی: گینگ وار کمانڈر سہیل احمد گرفتار

 

لیاقت بلوچ اور واحد بلوچ مذکورہ منشیات اسمگلنگ گروہ کے سرغنہ ہیں۔ گروہ کے ارکان سمندری راستے سے بیرون ممالک منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
انٹیلیجنس اطلاع موصول ہونے پر اے این ایف ٹیم نے مذکورہ علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کی۔

چھپاپہ مار کارروائی کے دوران خفیہ مقام پر ذخیرہ کی گئی منشیات برآمد کرلی گئیں۔ آپریشن کے دوران ایک ٹن سے زائد منشیات اور 51 ہزار نشہ آور کیپسول برآمد۔

پسنی میں اے این ایف کی بڑی کارروائی: بیرون ملک اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی منشیات کی بھاری کھیپ پکڑی گئی

 

برآمدشدہ منشیات میں 850 کلوگرام چرس اور 164 کلوگرام آئس شامل ہے۔ پکڑی گئی منشیات سمندری راستے سے بین الاقوامی منڈیوں تک پہنچائی جانی تھی۔

 

 

گروہ کے سرغنہ لیاقت بلوچ اور واحد بلوچ کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اے این ایف منشیات سے پاک معاشرے کے قیام کیلئے سرگرم ہے۔
ترجمان اے این ایف

60 / 100

One thought on “کراچی لیاری میں رینجرز اور ایس آئی یو کی مشترکہ کارروائی: گینگ وار کمانڈر سہیل احمد گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!