شہر میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان میدان میں آ گئی

تشکر نیوز: شہر میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان میدان میں آ گئی

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی معاذ محبوب نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ دیا ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی معاذ محبوب کی جانب سے وزیر بلدیات سندھ ،ڈی جی ایس بی سی اے اور ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کو خط لکھا گیا ہے

خط میں لیاقت آباد ، گلبہار اور فردوس کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے خط میں پورشن مافیا کیخلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے ، خط

 

 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کرے ،خط

10 / 100

One thought on “شہر میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایم کیو ایم پاکستان میدان میں آ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!