28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر سندھ کے مختلف اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد

تشکر نیوز: 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر سندھ کے مختلف اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد

عوام کا پرجوش سمندر شدید گرمی کے باوجود مختلف ریلیوں کی شکل میں اس پر مسرت موقع پر فلک شگاف نعرے بلند کرتا رہا پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور اسلام کا سر چشمہ ہے، جو امن کا گہوارہ اور دشمن کیلئے لٹکتی تلوار ہے، شرکاء کا ریلیوں سے خطاب

ہم اپنے پاک وطن پر فخر کرتے ہیں اور ہر دم اپنی جان نچھاور کرنے کیلئے تیار ہیں، شرکاء پرجوش عوام ملی نغمے، نعرے اور اپنی مسلح افواج کے حق میں دعایا کلمات پیش کرتے ہوئے مختلف مقامات سے گزری ریلیوں میں متعدد شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

ملک کے لیے جان قربان کرنے والے

دشمن یہ جان لے کہ ریکارڈ حد تک درجہ حرارت ہمارے جزبوں میں کمی نہیں لا سکا، ہم دشمن کے سامنے اپنی فوج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار ہیں، شرکاء

63 / 100

One thought on “28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر سندھ کے مختلف اضلاع میں ریلیوں کا انعقاد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!