محکمہ موسمیات کی کراچی میں منگل، بدھ کو بارش کی پیش گوئی

کراچی محکمہ موسمیات نے کراچی میں 28 اور 29 مئی کو بارش کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں کمزور مغربی ہواؤں کے زیر اثر شہر میں منگل اور بدھ کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں بارش کے ساتھ گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی اور یہ سلسلہ 29 مئی تک جاری رہے گا۔

9 مئی: شاہ محمود قریشی کا 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہری بجلی کے پول اور تاروں سے فاصلہ رکھیں جبکہ بل بورڈ اور درختوں سے بھی دور رہیں۔

52 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!