معروف قوال تاج محمدنیازی کراچی میں انتقال کرگئے

تشکر نیوز: کراچی میں صدارتی ایوارڈیافتہ قوال معین نیازی کےصاحبزادےمعروف قوال تاج محمدنیازی انتقال کر گئے۔

معروف قوال تاج محمدنیازی مرحوم کی نمازجنازہ کل بعدنمازعصرالانہ مسجدشومارکیٹ میں اداکی جائیگی ،تاج محمد نیازی صدارتی ایوارڈیافتہ قوال معین نیازی کےصاحبزادےتھے۔

معروف قوال تاج محمدنیازی کراچی میں انتقال کرگئے

صدارتی ایوارڈیافتہ قوال معین نیازی کےانتقال کےبعدتاج محمدنیازی نےخاندانی ورثےکوآگےبڑھایا،تقسیم ہندکےبعداس گھرانےنےپہلےلاہوراورپھرکراچی میں مستقل سکونت اختیارکی۔

56 / 100

One thought on “معروف قوال تاج محمدنیازی کراچی میں انتقال کرگئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!