تشکور نیوز رپورٹنگ،
لاہور, سال 2023 میں انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر پاکستانی ہالی ووڈ اور بالی ووڈ فلموں سمیت دیگر ممالک کی فلمیں اور ڈرامے تلاش کرتے رہے۔ گوگل کی جانب سے پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی فلموں، ڈراموں اور ٹی وی شوز کی فہرست کے مطابق رواں برس پاکستانیوں نے کوئی بھی مقامی ڈراما، فلم یا شو تلاش نہیں کیا۔لاہور
فہرست میں پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی دس فلموں اور ڈراموں میں ایکسٹریکشن 2‘ بالی ووڈ فلم فرضی‘ ہالی ووڈ فلم جان وک‘ بھارتی فلم کیری آن جٹا تھری ‘ بھارتی فلم غدر ٹو‘ ٹائیگر تھری ‘ ہالی ووڈ فلم بار بی جبکہ پہلی ‘ دوسرے اور تیسرے نمبر پر بالترتیب ہالی ووڈ فلم اوپن ہائیمر‘ شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ اور ’’پٹھان‘‘ شامل ہیں۔