...

کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان

تشکر نیوز: کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرکی  پیش گوئی کے مطابق کراچی میں منگل اور بدھ کو گرمی میں مزید اضافے کی توقع ہے۔

کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان

اگلے 2 روز میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 45 تا 55 فیصد تک بڑھنے کی وجہ سے اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس ہو سکتی ہے۔

لکی مروت: آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

گرمی کی لہر کے دوران سمندری ہوائیں بدستور فعال رہنے کا امکان ہے جبکہ  صوبے کے دیگرمقامات پر موسم شدید گرم اورخشک رہنے کی توقع ہے

58 / 100

One thought on “کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.