ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ارض وطن فائونڈیشن کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی

تشکر نیوز: ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ارض وطن فائونڈیشن کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ارض وطن فائونڈیشن کی جانب سے پورے ضلع وسطی میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے

ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ارض وطن فائونڈیشن کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی

ارض وطن فائونڈیشن کے صدر علی منصوراور جنرل سیکریٹری سید محمد عروج کا فوج سے اظہار یک جہتی اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت ارض وطن فائونڈیشن کے صدر اور سیکریٹری جنرل کا 9 مئی کے زمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ وطن کی حفاظت کے لیے فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، کسی بھی انتشار ٹولے کو ملک کا امن، اور شہدا کی یاد کی بے حرمتی کرنی کی اجازت نہیں دینگے گئے کسی قسم کے انتشاری ٹولے کو قبول نہیں کیا جائے گا9 مئی کا واقع کرنے والوں کی خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے، صدر و سیکریٹری ارض وطن فائونڈیشن

70 / 100

One thought on “ناظم آباد ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ارض وطن فائونڈیشن کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!