وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ

تشکر نیوز: وزیر مواصلات، نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان نے سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ کیا۔ ایف ڈبلیو او کے اعلیٰ حکام نے بریفنگ دی۔

وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ

تفصیلات کے مطابق وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ کیا جہاں ایف ڈبلیو او کے اعلیٰ حکام نے انہیں بریفنگ دی۔

وزیرمواصلات نے متعلقہ حکام کو تعمیراتی کام عالمی معیار کے مطابق جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ قومی اہمیت کے حامل تعمیراتی منصوبوں کی شفافیت اور بروقت تکمیل یقینی بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا دی جائے، شہداء کے لواحقین

دوسری جانب عبدالعلیم خان نے لاہوررنگ روڈ کے سدرن لوپ تھری اور سدرن لوپ فور کے تعمیراتی کام کا فضائی جائزہ بھی لیا۔ وزیر مواصلات ،نجکاری عبدالعلیم خان نے این ایچ اے حکام سےبریفنگ لی۔

 

 

63 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!