...

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

تشکرنیوز: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب جاری بیان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ کی چین کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

مزید کہنا تھا کہ نیول چیف نے میری ٹائم امن و استحکام کے لیے پاک بحریہ کے کردار کو اجاگر کیا جبکہ کمانڈر پیپلز لبریشن نے خطے میں مشترکہ میری ٹائم سیکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کے دورے سے دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔

59 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.