وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد

تشکر نیوز: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن  نقوی کی چینی قونصل جنرل  سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اور چینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستان خصوصا کراچی میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد

چینی شہریوں کی سکیورٹی بہت عزیز ہے۔  چینی شہریوں کی آمدورفت کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے۔ چینی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانا ہمارا فرض ہے۔

دشمن پاک چین دوستی کو زک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ دشمن کی ایسی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو سکتی۔

چینی قونصل جنرل نے سکیورٹی پلان پر اطمینان کا اظہار کیا وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا اور چینی قونصلیٹ کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

57 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!