...

محنت کش، مزدور اور ہنرمند کے بلند حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں، عبدالعلیم خان

تشکر ینوز: وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کے ہر محنت کش، مزدور اور ہنرمند کے بلند حوصلے کو سلام پیش کرتے۔ یوم مزدور پر اپنے پیغام میں صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے مزدور برادری کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوم مئی دنیا بھر کے مزدوروں کے حقوق کے عملی اعتراف کا دن ہے۔

محنت کش، مزدور اور ہنرمند کے بلند حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں، عبدالعلیم خان

وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ دن مزدوروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے اور باہمی اتحاد کی علامت ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے، لیبر ڈے پر سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈودل بھی تبدیل کردیا ہے۔

 

 

52 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.