ایف آئی اے امیگریشن کا مسافروں کےلئے اہم اقدام

تشکر نیوز: جنرل چیکنگ ختم کرنے کے احکامات احکامات کا مقصد قانونی مسافروں کو لمبی قطارسے بچ سکیں، ترجمان ایف آئی اے  ایف آئی اے امیگریشن ونگ کا مسافروں کے لئے اہم اقدام سامنے آگیا۔۔

ایف آئی اے امیگریشن ونگ نے مسافروں کو سہولیات فراہمی کیلئے جنرل چیکنگ کا خاتمے احکامات جاری کردیئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق احکامات کا مقصد قانونی مسافروں کو لمبی قطارسے بچ سکیں۔۔اس اقدام سے انسانی اسمگلنگ اور ٹریفکنگ کے خلاف کاوشوں پر کوئی اثر نہیں آئے گا۔۔ایف آئی اے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔۔مسافروں کو بہترین سروس کی فراہمی ادارے کی اولین ترجیح ہے۔

4 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!