سعودی معاون وزیر دفاع میجرجنرل طلال بن عبداللہ کی پاکستان آمد

تشکر نیوز: سعودی معاون وزیر دفاع میجرجنرل انجینئر طلال بن عبداللہ  پاکستان کے اہم دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

پاکستان آمد اعلیٰ سطح کے وفد نے معزز مہمان میجر جنرل انجینئر طلال بن عبداللہ العتیبی کا والہانہ استقبال کیا۔

سعودی معاون وزیر دفاع  آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اہم ملاقات کریں گے۔ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان عسکری تربیت سمیت دفاعی امور زیر بحث آئیں گے۔ دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

9 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!