ٹرین مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ

تشکرنیوز: ٹرین مِلت ایکسپریس میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ سوشل میڈیا پر گردش ہونے والی ویڈیو جس میں ریلویز پولیس کا کانسٹیبل مِلت ایکسپریس ٹرین میں سوار خاتون پر ہاتھ اٹھاتا نظر آرہا ہے

آئی جی ریلویز پولیس کا معاملے پر سخت نوٹس آئی جی ریلویز پولیس کے حکم پر حیدرآباد میں تعینات کانسٹیبل میر حسن کو فوری گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ عبدالله شیخ ایسے اہلکار کسی بھی قسم کی رعائت کے مستحق نہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ یہ واقعہ 7 اپریل کو ٹرین مِلت ایکسپریس میں پیش آیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ ایسا بد اخلاق عمل کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں۔

 

 

ڈی آئی جی کانسٹیبل کو گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمے کا اندراج بھی کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی عبدالله شیخ اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کے علاوہ سخت محکمانہ کارروائی بھی عمل میں لائی جاۓ گی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!