سی ویو دوریا اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ساؤتھ زون پولیس کے سیکورٹی انتظامات

کراچی (تشکر نیوز) سی ویو دوریا اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ساؤتھ زون پولیس کے سیکورٹی انتظامات ۔

عید کے موقع پر سی ویو اور دوریا پر مجموعی طور پر 300 سے زائد اضافی پولیس اہلکاروں کو سیکورٹی اینڈ ویجیلنس کے حوالے سے تعینات کیا گیا ہے۔ ساحل سمندر پر سیکورٹی کے لیے ماؤنٹڈ پولیس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

اوور اسپیڈنگ اور ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بھی ایکشن لیا جارہا ہے۔ ساؤتھ زون پولیس کی جانب سے عوام کو فوری مدد کے لے سی ویو چوکی پر ایک کیمپ بھی قائم کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!