سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کراچی کے تمام ڈی سیز کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن

تشکر نیوز: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کراچی کے تمام ڈی سیز کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عبدالرشید سولنگی نے کراچی ڈویژن کے تمام ڈی سیز کو خط ارسال کردیا

کراچی ڈویژن کے تمام ڈی سیز سندھ بلڈنگ کنٹرول آرڈیننس 1979 کے تحت اپنےعلاقوں میں  غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن لیں، خط عید کی چھٹیوں کے دوران کراچی میں غیر قانونی تعمیرات  ہوسکتی ہے،عبدالرشید سولنگی کا ڈی سیز کو خط

 

 

کراچی ڈویژن کے تمام ڈی سیز اسسٹنٹ کمشنرز کو غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کے لیے احکامات جاری کریں، خط کا متن صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی کی ہدایت پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیاں ڈیمالیشن ٹیم نے 2 شادی حال سمیت متعددغیرقانونی تعمیرات کو ختم کردیا، ڈی جی ایس بی سی اے ناظم آباد ، گلشن اقبال، گلستان جوہر اور سول لائیں میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کیا گیا۔ ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی

3

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!