...

کورنگی پولیس کی گٹکامافیا کے خلاف کارروائی

کراچی (تشکر نیوز) کورنگی پولیس کی کارروائی چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں تیار چھالیہ اور گٹکا ماوا برآمد،

تشکر نیوز کی رپورٹ کے مطابق گیارہ سو کلو سے زاٸد تیار چھالیہ گٹکا تمباکو اور گٹکے کا کیمیکل بھی برآمد کیا، چھالیہ کی بڑی کھیپ گٹکے کے کارخانوں پر سپلاٸی کے لیٸے ڈمپ کی گٸی تھی، ڈی ایس پی حالار چانڈیو نے چھاپے کے دوران چار ملزمان کو بھی گرفتار کیا،

ڈی ایس پی کورنگی حالار چانڈیو کو گٹکا مافیا کے خلاف کارواٸی کا ٹاسک دیا گیا تھا، گرفتار ملزمان کی شناخت وقاص، شیراز، شفیع اور اصغر کے نام سے ہوٸی، پولیس  گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.