کورنگی میں 3 سالہ معصوم بچی حورین کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار, ایس ایس پی کورنگی

کراچی (تشکر نیوز) کورنگی میں 3 سالہ معصوم بچی حورین کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار، ایس ایس پی کورنگی، ملزمان نے 23 فروری 2024 کو کورنگی کے علاقے میں دوران ڈکیتیت فاٸرنگ کی تھی فاٸرنگ کی زد میں آکر 3 سالہ معصوم بچی حورین سر پر گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گٸی،

جبکہ اسی دوران فاٸرنگ سے ایک 18 سالہ لڑکی رافعیہ بھی زخمی ہوٸی تھی، کورنگی پولیس نے ملزمان کو تکنکلی بنیاد پر کاررواٸی کرکے گرفتار کیا، گرفتار ملزمان سے اسلحہ دو پسٹل موباٸل فون اور نقدی رقم برآمد کی، گرفتار ملزمان کی شناخت عدیل ولد پریل اور سہیل ولد اللہ بچایو کے نام سے ہوٸی،  گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، ترجمان ایس ایس پی کورنگیٓ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!