انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے 15 پیسے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر  15 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 38 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس مسلسل تاریخ رقم کر رہا ہے، آج انڈیکس 63 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 518 پوائنٹس اضافے کے بعد 63012  پر آ گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!