شہبازشریف سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی، نیک خواہشات کا اظہار

ملاقات میں پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ اور سیکورٹی امور سے متعلق بات چیت کی گئی

 

 

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چئیرمین جوائینٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی چئیر مین جوائینٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کی وزیراعظم محمد شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ اور سیکورٹی امور سے متعلق بات چیت کی گئی ۔ جلیل عباس جیلانی نے بھی شہباز شریف کو خارجہ امور پر بریفنگ دی ۔ وزیراعظم نے سابق نگراں وزیرخارجہ کی خدمات کو سراہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!