...

پاکستان رینجرز (سندھ) اوراینٹی نارکوٹکس فورس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اندرون سندھ کے علاقے گوٹھ باجک، تھانہ غائبی ڈیرو میں مشترکہ اینٹی پوست آپریشن کرتے ہوئے 21 ایکڑ زمین پرکاشت کی گئی افیوم کی فصل کو تلف کر دیا۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) کو خفیہ اطلاع ملی کہ اندرون ِ سندھ گوٹھ باجک، تھانہ غائبی ڈیرو کی حدود میں Rolex replica جرائم پیشہ افراد کی جانب سے بڑے پیمانے پر افیوم کی کاشت کی جا رہی ہے ۔ پاکستان رینجرز(سندھ) نے اینٹی نارکوٹیکس فورس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 24فروری سے لیکراب تک مجموعی طور پر 74ایکڑ زمین پر کاشت کی replica Rolex watches  گئی افیوم کو تلف کر دیا جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری replica Omega watches طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

ترجمان سندھ رینجرز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.