...

کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کہ تحت کسی بھی قسم کے جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہے۔ وزیر داخلہ حارث نواز

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کہ تحت سندھ اسمبلی پر کسی بھی قسم کے جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی ہے۔ وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز

کل سندھ اسمبلی اور اس کے اطراف سیکیورٹی کے ٹھوس اقدامات کئیے گئے ہیں۔ وزیر داخلہ

کسی بھی قسم کی شرپسندی اور غیر قانونیت کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ وزیر داخلہ

امن و امان کے قیام میں عوام , پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائیں۔ وزیر داخلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.