شب برات،سندھ کے تعلیمی اداروں میں26فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی: محکمہ تعلیم نے 26فروری کو سندھ کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ شب برات 26فروری کو صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل ہوگی۔محکمہ تعلیم کے مطابق عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!