بیرون ملک سے آنے والا مسافر گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائی

بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا

ملزم کے پاسپورٹ پر ساوتھ افریقہ کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم عبدالرمیز ای ویزا پر ساوتھ افریقہ گیا تھا۔

ملزم نے ایجنٹ سے 10 ہزار ساوتھ افریقن رند کے عوض ساوتھ افریقہ کا ویزا حاصل کیا جو کہ جعلی نکلا

ملزم فلائٹ نمبر QR610 سے پاکستان پہنچا تھا۔

ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!