سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کا چہرہ پہلی بار کب دیکھا تھا؟ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں بتا دیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق  چیئرمین عمران خان نے  بشریٰ بی بی کا چہرہ پہلی بار کب دیکھا تھا، اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں بتادیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ میں نے بشریٰ بی بی کی شکل دیکھی ہی تب تھی جس دن نکاح کیا تھا،ان کاکہناتھا کہ بچوں کو اپنی والدہ کیخلاف بیان دینے کا کہہ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!