...

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ :20 فروری 2024

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم گرفتار

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات پر نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا ایکشن جاری۔

ملزم کو ڈبل پی ایم ٹی گلی خمیصہ گوٹ سیکٹر 5/F سے گرفتار کیا گیا.

گرفتار ملزم کی شناخت صدّآم حسین ولد معشوق علی کے نام سے ہوئی۔

ملزم نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں خفیہ طور منشیات فروشی میں ملوث تھا اور نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کی پولیس کو مطلوب تھا۔

ملزم کے قبضے سے 520 گرام چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی .

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 139/2024 کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے جبکہ ملزم کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے جو ذیل ہے

مقدمہ الزام نمبر 139/2024 جرم دفعہ 9(1)3(B) نارکوٹکس ایکٹ تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.