کراچی:ایسٹ پولیس کے 24 گھنٹوں کے دوران اسٹریٹ کرمنلز سے دو مختلف مقابلے

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ترجمان ڈی آئی جی ایسٹ زون

کراچی :فاٸرنگ کے تبادلہ کےبعد انتہاٸی مطلوب تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار،

کراچی:پہلا مقابلہ تھانہ سچل پولیس جبکہ دوسرا تھانہ ساٸیٹ سپر ہاٸیوے پولیس سے ہوا،

کراچی:سچل مقابلہ میں پولیس موقع واردات پر پہنچی اس وقت ملزمان سے لوٹ مار کرکے فرار ہوٸے تھے،

کراچی:سچل پولیس سے مقابلہ سمیرا چوک جمالی پل کےقریب پیش آیا،

کراچی:ملزمان شہریوں اسد سے واردات کرکے فرار ہوٸےتو پولیس نے موقع پر پہنچ کر تعاقب کیا،

کراچی:ڈاکوٶن نے پولیس کوپیچھے آتے دیکھتے ہی جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ شروع کر دی،

کراچی:پولیس اہلکاروں کی جوابی کاروائی سے ملزمان عصمت اللہ اور حفیظ اللہ زخمی حالت میں گرفتار،

کراچی: گرفتار زخمی ملزم حفیظ اللہ ہاسپٹل لے جاتے ہوٸےراستے میں دم توڑ گیا،

سچل سے ہلاک اور گرفتار زخمی ملزم سہراب گوٹھ کی حدود سے ماں بایاب اور بیٹی فریال کو دوران ڈکیتی زخمی کرنے میں ملوث تھے،

کراچی:مان اور بیٹی کو زخمی کرنے کا مقدمہ الزام نمبر 87/24 بجرم دفعہ 397 تھانہ سہراب گوٹھ میں درج ہے،

سچل سے گرفتار ملزمان مقدمہ الزام نمر 325/24 بجرم دفعہ 302/397/34 میں بھی مطلوب تھے،

کراچی :اس دوران ملزمان نے شہری جمیل احمد کوبھی فاٸرنگ سے زخمی کیا تھا جوکہ بعد میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوٸے جانبحق ہوا تھا،

کراچی:ملزمان کیخلاف حالیہ قبل از مقابلہ ڈکیتی کا مقدمہ شہری اسد کی مدعیت میں بھی مقدمہ درج کیا گیا،

کراچی:سچل پولیس نے ملزمان سے غیرقانونی , چھینی نقد رقم موباٸل فون اور موٹر ساٸیکل برآمد کرلی،

کراچی:ساٸیٹ سپرہاٸیوے تھانے کی حدود میں دوسرا پولیس مقابلہ صاٸمہ بنگلوز کے قریب پیش آیا،

کراچی:ساٸیٹ سپرہاٸیوے پولیس کا موٹر سائیکل پر سوار مشتبہ ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ،

کراچی:فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈکیت مجیب اللہ زخمی حالت میں گرفتار،دوسرا ساتھی فرار،

کراچی:ملزمان کو صاٸمہ بنگلوز کے قریب پولیس نے چیکنگ کے لیٸے روکہ تو پولیس پر فائرنگ شروع کی،

کراچی:گرفتار ملزم مجیب اللہ سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد ہوا،

کراچی :جبکہ مجیب اللہ کا دوسرا ساتھی اندھیرا فاٸدہ اٹھاتے ہوٸے موٹر ساٸیکل پر فرار

کراچی:زخمی ملزمان اسپتال منتقل،کریمنل ریکارڈ طلب،

کراچی: ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کے لیٸے بھیجا جارہا ہے۔

کراچی:جبکہ ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی گٸی۔فرار ملزم کی تلاش جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!