...

’اسٹرینجر تھنگز‘ کے مداحوں کے لیے خوشخبری، نئی سیریز کا اعلان

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس نے 6 نومبر کو ’اسٹرینجر تھنگز ڈے‘ کے موقع پر نئی سیریز کا باضابطہ اعلان کیا۔

ہینری کریل کی ماضی کی کہانی سامنے آئے گی

نئی سیریز کی کہانی 1955 میں امریکی ریاست نیواڈا کے شہر میریون میں پیش آنے والے واقعات پر مبنی ہوگی۔

اس میں دکھایا جائے گا کہ ہینری کریل کس طرح پراسرار طاقتیں حاصل کرتا ہے اور خوفناک کردار ’ویکنا‘ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔

نیٹ فلکس کے مطابق نئی سیریز 2028 میں اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر پیش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.