کراچی :ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی تین مختلف کارواٸیاں

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

01-پولیس اسٹیشن بلوچ کالونی کی کاروائی ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش چوہدری محمد نواز ولد بشیر محمد سے 1 کلو 140 گرام چرس برآمد۔

ملزم منشیات فروش اور نشے کا عادی ہے

جس کے خلاف پولیس اسٹیشن بلوچ کالونی میں پہلے بھی متعدد مقدمات درج ہیں ۔

1-مقدمہ الزام 23/392 نمبر بجرم دفعہ (C)CNSA 6/9 تھانہ بلوچ کالونی
2-مقدمہ الزام 310/21 CNSA (C)6/9
3-مقدمہ الزام نمبر
33H(2)506/B/34 441/21

02-پولیس اسٹیشن بلوچ کالونی کی دوسری کاروائی،منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش ڈیوڈ بشیر ولد بشیر مسیح سے ادھا کلو چرس برآمد۔

ملزم منشیات فروش اور نشے کا عادی ہے

ملزم کے خلاف سپر مارکیٹ اور بلوچ کالونی میں پہلے بھی تحت مقدمات درج ہیں ۔

مقدمہ الزام 69/24 نمبر بجرم دفعہ (B)CNSA 6/9 تھانہ بلوچ کالونی مقدمہ کیا گیا ہے

03-تھانہ گلشن اقبال پولیس نے اسٹریٹ کراٸم اور موٹر ساٸیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار کیا

ملزم دانیال کو گرفتار کیا گیا جبکہ ساتھی اریب موقع سے فرار

ملزم کے قبضہ سے پسٹل چھینے ہوٸے 10 موباٸل فون اور موٹر ساٸیکل ضلع کورنگی سے چوری شدہ برآمد

ملزم دانیال عادی مجرم ہے پہلے بھی تھانہ عوامی کالونی اور گلشن اقبال سے ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے

(ترجمان ضلع ایسٹ پولیس)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!