مطلوب منشیات فروش ملزم ایک کلو سے زائد منشیات سمیت گرفتار

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ملزم کو خفیہ اطلاع پر چارنل روڈ کیماڑی سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ

ملزم کی شناخت سید شاہ عرف سچا کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزم کے قبضہ سے بوقت گرفتاری 1035 گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم کو ایس ایچ او تھانہ جیکسن سب انسپکٹر سید ظفر علی شاہ نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ملزم کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!