تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
بہاولپور: ہسپتال کی انتظامیہ متاثرہ مریضوں کی دوہائیاں سننے تک کو تیار نہں
بہاولہور ، ہم باقائدہ طور پر اپنے علاج معالجہ کے پیسہ دیتے ہیں مگر اسکے باوجود بھی ہسپتال انتظامیہ مریضوں کو اس حال میں چھوڑ کر اپنے گھروں میں خواب خرگوش غفلت کی نیند سو رہی ہے
بہاولپور ، وکٹوریہ ہسپتال انتظامیہ کی غفلت پر وزیر صحت پنجاب اور سیکریٹری ہلتھ سے مطالبہ کرتے ہیں کے ہمیں علاج کرنے کی سہولت فوری طور پر وکٹوریہ ہسپتال میں میسر کی جائے ، متاثرہ مریض